پاکپتن اراضی کیس، جے آئی ٹی نے نواز شریف کو ذمہ دار قرار دے دیاJanuary 15, 2019ویب ڈیسک0 جے آئی ٹی کے سربراہ حسین اصغر نے مؤقف اختیار کیا کہ ہجرہ شاہ مقیم اور دربار حافظ جمال کی زمین بھی دی گئی تھی۔