گرفتاربھارتی پائلٹ پاک فوج کے رویے سے متاثرFebruary 27, 2019By طارق ملک0 پاک فوج نے میرا اچھا دھیان رکھا، ان کا مشکور ہوں، میری فوج بھی اس طرح کا رویہ اختیار کرے، ابہی نندن