پنجاب بھر میں باغات نو اسموکنگ زون ڈکلیئرJuly 29, 2025ویب ڈیسک0 پارکس میں سگریٹ اور تمباکو سے بنی مصنوعات کی فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی ہوگی،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا