علی رضاعابدی کو 17سالہ لڑکے نے آٹھ لاکھ روپے لیکر قتل کیا،پولیسApril 18, 2019By ساجد اعوان0 عدالت نے مفرورملزمان حسنین، بلال، غلام مصطفی عرف کالی چرن اور فیضان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کردیئے۔