مستونگ میں اسکول کے قریب دھماکا ، 9 افراد جاں بحق ، 35 زخمیNovember 1, 2024ویب ڈیسک0 پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا ، اسکول کی وین بھی زد میں آ گئی ، مرنے والوں میں ایک اہلکار بھی شامل