قلیل مدت میں زیادہ جادوئی کرتب دکھانے کا نیا عالمی ریکارڈAugust 2, 2024ویب ڈیسک0 ملائیشیا سے تعلق رکھنے والے ایک اسٹیج جادوگر نے 3 منٹ میں 17جادوئی کرتب دکھائے۔