ارشد شریف قتل کیس ، کینیا کی عدالت نے پولیس افسر کو مجرم قرار دیدیا ، فوجداری کارروائی کا حکمJuly 8, 2024ویب ڈیسک0 پاکستانی صحافی کا قتل غلط شناخت کا نتیجہ نہیں تھا ، مقتول کے اہلخانہ کو ہرجانہ ادا کیا جائے ، ہائیکورٹ