وزیراعظم کراچی سرکلر ریلوے کو سی پیک میں شامل کرائیں، سندھ اسمبلی میں قراردادOctober 7, 2019عاطف حسین0 وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ایم ایل ون ملک کے لیئے اہم ہے مگر اب متبادل کے بجائے اس میں کراچی کے سی پیک کو استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ ہم اس سے انکار نہیں کرتے مگر کراچی کے کے سی آر کی قیمت پرایم ایل ون بنانے نہیں دیں گے۔
سرکلر ریلوے کی بحالی اور گول گول گھومتے کراچی کے شہریMay 22, 2019عاطف حسین0 کراچی کے مکینوں کو ماضی میں بہترین سفری سہولیات حاصل تھیں جن میں ایک کراچی سرکلر ریلوے تھی