عفت عمر کی پنجاب حکومت کی آفر قبول کرنے سے معذرتApril 22, 2025By ویب ڈیسک0 صوبائی حکومت نے اداکارہ کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کرنے کی آفر بھیجی تھی،جس کے تحت انہیں ثقافت کی بحالی کا کام سونپا جانا تھا