گلگت بلتستان الیکشن: فافن نے انتخابی عمل پر سوالات اٹھادیےNovember 18, 2020By ویب ڈیسک0 فافن رپورٹ کے مطابق ووٹرز کو پولنگ اسٹیشن تک رسائی اور ووٹ ڈالنے میں مشکلات کا سامنا رہا، کئی پولنگ اسٹیشنوں پر ووٹ کی رازداری پامال ہوئی