آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم: بجلی، آٹے کی قیمتوں میں کمیMay 13, 2024ویب ڈیسک0 20کلو آٹے کا تھیلا 1 ہزار روپے میں ملے گا،100 یونٹ تک بجلی کی قیمت 3 روپے فی یونٹ ہوگی