کراچی میں آج جو ہوا ہے یہ پورے پاکستان کی صورتحال ہے،شہبازشریف کو یہ کریڈٹ ضرور دیں گے کہ انہوں نے میڈل نہیں لیا
پہلے مجھے ٹریننگ بانی پی ٹی آئی سے ملی ، پھر زرداری سے ملی،اب مجھے ٹریننگ مولانا سے مل رہی ہے
بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو پھر اس کو بھرپور جواب دیں گے،نلکے کا پانی تو ہے نہیں کہ آپ موڑیں گے
تحریک انصاف سمیت تمام سیاسی جماعتوں کا اجلاس بلایا جائے،پوری دنیا کو جواب دیں کہ پاکستان کے آگے سیاسی اختلافات کچھ نہیں
پرانے چہرے والی پی ٹی آئی کمر کس کے سامنے آرہی ہے،مریم نواز کیخلاف چلنے والی مہم کو پی ٹی آئی ڈس اون کرے
پی ٹی آئی قیادت اور حکومت دونوں بانی پی ٹی آئی کو جیل میں رکھنا چاہتے ہیں
بانی پی ٹی آئی کوابھی تک کوئی پیشکش نہیں ہوئی، آج پیشکش ہو تو ایک منٹ میں قبول کرلیں گے
پی ٹی آئی میں کچھ اچھے چہرے بھی ہیں،مولانافضل الرحمان کی سیاست کونظرانداز نہیں کیا جاسکتا
پنجاب میں پی ٹی آئی ایم پی اے پارٹی کے خلاف ہوگئے ہیں،علی امین گنڈاپور کس کا پیغام لے کرجیل گئے؟