ڈاؤ یونیورسٹی نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کردیئےSeptember 29, 2024ویب ڈیسک0 ایم بی بی ایس کے ٹیسٹ میں 6 ہزار 947 ،بی ڈی ایس کے ٹیسٹ میں 7 ہزار 941 امیدوار کامیاب ہوئے