ایبٹ آباد کا رہائشی جوڑا سی ایس ایس کے امتحان میں کامیاب ہوگیاMay 7, 2024ویب ڈیسک0 خدمت کا جذبہ لیکر امتحان میں شریک ہوئے تھے،انشاء اللہ ہر صورت ملک و قوم کی خدمت کریں گے،ڈاکٹر حذیفہ ، ڈاکٹر خدیجہ