خدمت کا جذبہ لیکر امتحان میں شریک ہوئے تھے،انشاء اللہ ہر صورت ملک و قوم کی خدمت کریں گے،ڈاکٹر حذیفہ ، ڈاکٹر خدیجہ
خدمت کا جذبہ لیکر امتحان میں شریک ہوئے تھے،انشاء اللہ ہر صورت ملک و قوم کی خدمت کریں گے،ڈاکٹر حذیفہ ، ڈاکٹر خدیجہ
سب سے زیادہ کامیاب ہونے والے امیدواروں کا تعلق پنجاب سے ہے جن کی تعداد 128 ہے
کامیابی کی شرح 2.96 فیصد رہی ، پاس ہونے والے 210 امیدواروں کی تعیناتی کی سفارش
We'd like to show you notifications for the latest news and updates.