خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئیSeptember 25, 2025By ویب ڈیسک0 برینٹ فیوچرز 26 سینٹ کم ہوکر 69.05 ڈالر ،امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ فیوچرز 27 سینٹ کمی کے ساتھ 64.72 ڈالر فی بیرل پر آ گیا