مارچ روکنے کے لیےناجائز اور آمرانہ حربے استعمال کیے جارہے ہیں، مولانا فضل الرحمانOctober 11, 2019By ویب ڈیسک0 چنیوٹ آمد پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ آزادی مارچ میں اظہار یکجہتی کرنے پر تمام اپوزیشن جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔