بی جے پی اور آر ایس ایس بھارتی آئین کو نہیں مانتی وہ اسے ختم کرنا چاہتی ہیں
10 سال سے برسراقتدار عام آدمی پارٹی صرف 21 نشستوں پر کامیابی حاصل کر سکی
جڈیجا نے بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو جوائن کرلیا
یہ صرف میری نہیں، تمام ورکرز کی جیت ہے، انتہائی خوش ہوں، سابق کرکٹر
لوک سبھا میں سادہ اکثریت کیلئے 543 نشستوں میں سے 272 پر کامیابی درکار ہے
بی جے پی اور دیگر جماعتوں پر مشتمل اتحاد این ڈی اے کو 353 سے 368 نشستیں مل سکتی ہیں ، ایگزٹ پول
دارا سنگھ 2022 میں سماج وادی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن جیتنے کے بعد بی جے پی میں شامل ہوئے تھے
اکِھل گگوئی بھارتی ریاست آسام میں ریاستی انتخابات میں نریندر مودی کی جماعت کو شکست دیدی
مودی سرکاری کے ظلم پر بنگالی فلموں کی ہیروئن سبھدرا مکھر جی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) سے استعفیٰ دے دیا۔