بلوچستان ، موسیٰ خیل میں 23 افراد کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیاAugust 26, 2024ویب ڈیسک0 دلخراش واقعہ راڑہ شم کے علاقے میں پیش آیا ، مسلح افراد نے 10 گاڑیاں بھی جلا دیں