ہرجس سنگھ کا دھماکے دار کارنامہ، 35 چھکوں کی مدد سے 314 رنز کی ناقابلِ شکست اننگزOctober 7, 2025By ویب ڈیسک0 20 سالہ آسٹریلوی بیٹر محدود اوورز کی گریڈ کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنانے والے دنیا کے پہلے کھلاڑی بن گئے