قریب کی نظر کی کمزوری کے علاج میں نئی پیشرفت، چشمے کی ضرورت ختم کرنے والا آئی ڈراپ تیارSeptember 15, 2025ویب ڈیسک0 ارجنٹینا کے ماہرین نے پریسوبیا کے مریضوں کے لیے نیا آئی ڈراپ متعارف کرایا، فوری اور دو سال تک جاری رہنے والے مثبت نتائج، تحقیق