گوجرانوالہ ، دوستوں کو اغواء برائے تاوان کا ڈرامہ مہنگا پڑ گیا ، پولیس فائرنگ سے ایک ہلاکAugust 19, 2023ویب ڈیسک0 مغوی نے دوستوں سے ملکر والدین سے 5 لاکھ تاوان مانگا تھا ، رقم ادائیگی کے وقت پولیس نے تعاقب کیا