پنجاب: نہم جماعت کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 44.5 فیصد رہاAugust 9, 2024ویب ڈیسک0 امتحان میں 2 لاکھ 87 ہزار اُمیدواروں نے حصہ لیا جبکہ 1 لاکھ 59 ہزار بچے فیل ہوئے ہیں