شانگلہ: جیپ کھائی میں جاگری،خواتین و بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحقMay 27, 2024By ویب ڈیسک0 وفاقی وز یر امیر مقام کا المناک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار، زخمیوں کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی ہدایت