بشام میں گاڑی پر خودکش حملہ ، 5 چینی باشندوں سمیت 6 افراد ہلاکMarch 26, 2024ویب ڈیسک0 گاڑی اسلام آباد سے کوہستان جا رہی تھی ، بمبار نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی