شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکا ، بکریاں چرانے والے 3 بچے جاں بحقJanuary 4, 2024ویب ڈیسک0 واقعہ میر علی تحصیل کے علاقے کھجوری میں پیش آیا ، بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کے درمیان ہیں ، پولیس