جنوبی وزیرستان میں صوبائی امیدوار کی گاڑی کے قریب دھماکا ، 2 افراد زخمیFebruary 7, 2024By ویب ڈیسک0 نصیر اللہ وزیر دھماکے کے وقت گاڑی میں موجود نہیں تھے ، پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن