تھرمل پاور اسٹیشن گڈو کے 5 یونٹ فنی خرابی کے باعث ٹرپ کرگئے July 5, 2019By ویب ڈیسک0 یونٹ ٹرپ ہونے کیوجہ سے دادو،شکارپور،سکھر ،لاڑکانہ،جیکب آباد ،ملتان ،بہاولپور، سمیت متعدد وعلاقوں میں بجلی کی فراہی معطل ہوگئی۔