کے پی حکومت کا گرفتار ڈاکٹرز اور ہیلتھ ایمپلائز کی غیر مشروط رہائی کا فیصلہOctober 11, 2019فاطمہ نازش0 ذرائع کے مطابق حکومت نے ایک مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے گرینڈ ہیلتھ الائنس کے گرفتار 15 ارکان کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خیبرپختونخوا کے ہڑتالی ڈاکٹروں کا ’آزادی مارچ ‘میں بھرپور شرکت کا اعلانOctober 5, 2019طارق وحید0 خیبر پختونخوا کے ڈاکٹروں نے یہ اعلان آج ایک وفد کے ہمراہ صوبائی سیکرٹریٹ پشاور میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں کیا ہے ۔