صدر ٹرمپ پر 16 امریکی ریاستوں نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیاFebruary 19, 2019By ویب ڈیسک0 امریکی صدر پر یہ دعویٰ ہنگامی حالت کے نفاذ کے اعلان کو بنیاد بنا کرکیا گیا ہے۔