گھوٹکی: 2 گروپوں کے درمیان تصادم، 3 افراد ہلاک، 2 زخمیApril 15, 2019By اسد شر0 پولیس کے مطابق دونوں گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پر تصادم ہوا جب کہ جاں بحق ہونے والے تینوں افراد ایک دوسرے کے کزنز ہیں۔