عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیاNovember 5, 2020ویب ڈیسک0 ٹویٹر پیغام میں عامر لیاقت حسین نے بتایا کہ ان کا اور ان کی اہلیہ طوبیٰ عامر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے