پاکستان اپنے کشمیری بھائیوں کو کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گا،وزیر خارجہSeptember 13, 2019By طارق ملک0 وزیر خارجہ نے کہا کہ رواں ماہ ہونے والے، اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان، مقبوضہ جموں و کشمیر کے لاکھوں نہتے مظلوم انسانوں کے مقدمے کو دنیا بھر کے سامنے پیش کریں گے۔
وزارتِ خارجہ میں قائم “کشمیر سیل” کا پہلا اجلاس September 3, 2019By طارق ملک0 اجلاس میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، اور پاکستان کی اب تک کی جانے والی سفارتی کاوشوں کا جائزہ لیا گیا۔
بھارت کی فضائی حدود بند کرنے کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا ، شاہ محمودSeptember 3, 2019By نعمان مقصود0 اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی فضائی حدود بند کرنے کا ابھی فیصلہ…