پی ایس ایل واحد لیگ جہاں ہر ٹیم چیمپئن بن چکیFebruary 28, 2022By ویب ڈیسک0 لاہور قلندرز نے دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو 42 رنز سے ہرا کر پہلی بار ٹرافی اپنے نام کی۔