کراچی کو پانی فراہم کرنیوالی پائب لائن کی مرمت کا کام تاخیر کا شکارDecember 2, 2020By ویب ڈیسک0 کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ حکام کے مطابق لائن کی مرمت کا کام 3 دسمبر کے بجائے 7 دسمبر سے شروع کیا جائے گا