غلط معلومات شیئر کیں ، اے بی ڈی ویلیئرز نے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما سے معافی مانگ لیFebruary 11, 2024ویب ڈیسک0 جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش کے حوالے سے جو کچھ کہا تھا وہ معلومات درست نہیں ، ڈی ویلیئرز