پرائیوٹ لیبز کیلئے ڈینگی ٹیسٹ کے ریٹس جاریJuly 18, 2025ویب ڈیسک0 سی بی سی ٹیسٹ کا ریٹ 90 روپے جب کہ ڈینگی کا این ایس ون الائیزا مشین پر ٹیسٹ کا ریٹ زیادہ سے زیادہ 1500 روپے مقرر کیا گیا ہے۔