50 سال پرانی کیسٹ ایک کروڑ روپے میں نیلامSeptember 30, 2021ویب ڈیسک0 کیسٹ میں برطانوی گلوکار اور پاپ بینڈ ’’بِیٹل‘‘ کے بانی، جان لینن اور ان کی بیوی کا انٹرویو ریکارڈ ہے