پامی کے نومنتخب صدر کا نجی میڈیکل کالجز کی فیسیں کم نہ کرنے کا اعلانSeptember 22, 2020ویب ڈیسک0 پرائیوٹ سیکٹر اور ڈاکٹروں کی دادرسی نہ کی گئی تو ڈاکٹرز کے باہر جانے کا سلسلہ رک نہیں سکے گا، ڈاکٹر چوہدری عبدالرحمان