چین اور کرغزستان کے شمال مغربی علاقے سنکیانگ میں 5.8 کی شدت کا زلزلہFebruary 25, 2024ویب ڈیسک0 زلزلے کی گہرائی 11 کلومیٹر تھی ، جانی اور مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی