چین میں رشتے طے کرنے کی منفرد رسم، تصاویر کی زبانیOctober 9, 2019عمران اطہر0 رشتے طے کرنے کی اس رسم کے دوران والدین اپنے بیٹے یا بیٹی کی مکمل تفصیل ایک کاغذ پر لکھ کر چھتری کے اوپر لگا دیتے ہیں