اسلام آباد: 2 چینی لڑکے اور 3پاکستانی لڑکیاں گرفتارMay 10, 2019By محمد ظریف0 وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے کارروائی کرکے 2 چینی لڑکے اور 3پاکستانی لڑکیاں گرفتارکرلی ہیں۔ گرفتار افراد خود کو شادہ شدہ ظاہر کرکے چین جارہے تھے۔
پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادیوں کا معاملہ، چینی سفارت خانے کی وضاحتApril 14, 2019By ویب ڈیسک0 چینی باشندوں سے پاکستانی لڑکیوں کی شادی کے غیر قانونی مراکز کی خبروں کا بھی نوٹس لیا گیا ہے۔