چین میں فیوچر سٹی بنانے کی تیاریاںFebruary 14, 2021By ویب ڈیسک0 چینگ ڈو فیوچر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سٹی نامی شہر میں متعدد یونیورسٹیاں، لیبارٹریریز اور دفاتر بنائے جائیں گے۔