پاکستان کی چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کیلئے قرض کی حد بڑھانے کی درخواستApril 27, 2025ویب ڈیسک0 مزید 1.4 ارب ڈالر اضافے کی درخواست، رواں سال کے آخر تک پانڈا بانڈز جاری ہوں گے، وزیرخزانہ اورنگزیب