چینی افسر نے مزدور کو جلتی بھٹی میں دھکیل دیاMay 22, 2019ویب ڈیسک0 فیصل آباد کے ایک کارخانے میں شہروز نامی مزدور کو شدید زخمی حالت میں الائیڈ اسپتال منتقل کر دیا گیا