تاجروں نے فکسڈ ٹیکس اسکیم کو مسترد کردیاAugust 2, 2019عمیر رانا0 انجمن تاجران کے سیکرٹری جنرل نعیم میر نے فکس ٹیکس اسکیم کا مسودہ پھاڑدیا اور کہا کہ فکس ٹیکس لینےکیلئے تاجروں سے مشاورت نہیں کی گئی۔
حکومت نے تاجروں کیلئے ٹیکس اسکیم کا مسودہ جاری کردیاAugust 1, 2019جاوید سومرو0 چھوٹے دکانداروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا مسودہ اوردکانداروں کے لیے سادہ اور آسان ریٹرن فارم بھی جاری کردیا گیا ہے۔