راولپنڈی پولیس کے شیخ رشید کے قریبی ساتھی کے دو گھروں پر چھاپےJuly 10, 2023ویب ڈیسک0 پہلا چھاپہ ایئر پورٹ اور دوسرا لوئی بھیر کے علاقے میں مارا ، قاسم شاہ کے بیٹے کو حراست میں لے لیا