لاہور بورڈ، میٹرک امتحانات کے پریکٹیکل کا آج سےآغازApril 23, 2025ویب ڈیسک0 پریکٹیکل میں شرکت کرنے والے امیدواران کی تعداد ایک لاکھ 99 ہزار 238 ہیں، کنٹرولر امتحانات