گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکٹس جاری کرنے کا ’ٹھیکہ‘ چیلنج کردیا گیاMay 22, 2019By ویب ڈیسک0 لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی جانے والی درخواست میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ قانون میں گاڑیوں کے فٹنس سرٹیفکیٹس دینے کا اختیار پرائیویٹ کمپنی کو نہیں ہے