پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ، برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں روانہ ہوئےDecember 1, 2022By ویب ڈیسک0 کرشن ٹرنز نے رکشہ ڈرائیور کو پوٹھوہاری زبان میں کہا “راجہ جی، پنڈی جلساں میچ تکساں”